چیئر مین سینیٹ کے انتخاب کے لیے پسِ پردہ سرگرمیاں تیز

اپوزیشن کو چھ ووٹوں کی برتری حاصل ہے۔ نمبر گیم مضبوط بنانے کے لیے پی ٹی آئی کے ناراض ارکان سے دوبارہ رابطوں کی کوشش۔ صادق سنجرانی کو اُمیدوار نامزد کرنے پر حکمران جماعت کے اندر بے چینی۔ اپنے ایم این ایز کی نگرانی بڑھادی۔ یوسف رضا گیلانی کو میدان میں اُتارنے کا حتمی فیصلہ … Read more